احترامِ رمضان المبارک

رمضان المبارک اللہ تبارک و تعالی کا مہینہ ہے اور اس کے بارے میں اللہ عزوجل کا فرمان ہے کہ اس ماہ کا اجر میں خود دوں گا اور جگہ جگہ اس ماہِ مبارک کی فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے ۔ لیکن ہمارے کچھ دوست آج کل ایسے ایس ایم ایس کررہے ہیں جن میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو مذاق بنایا...